ONSCREENKEYS

OnScreenKeys اسمارٹ آن-سکرين کی بورڈ

سافٹ ویئر OnScreenKeys ان لوگوں کے لیے معاون ہے جو معذوری کی وجہ سے ایک عام کمپیوٹر کی بورڈ ی ماؤس کا استعمال کرنے کے قابل نہیں ہیں

ورچوئل کی بورڈ کے تمام افعال فراہم کرتا ہے جیسا کے اپ ایک عام کی بورد استعمال کرتے ہین ور اس کے علاوہ کعی اور افعال فراہم کرتا ہے جو کسی بہی کمپیوتو کا استعمال اسان کر دیتا ہے



کسی بھی یماری کی وجہ سے با ت کرنا مشکل ہوتو یہ Virtual Voice کرتا ہے جو اس بندے کو اپنے دوست سے بات کرے کے قابل بناتا ہے

OnScreenKeys چالیس سے زیاادہ زبانوں میں بغیر کسی اضافی تنصیب چلانے کے لئے تیار ہے.

سوفٹ وئیر کی کارگزاری کے متعلق تفصیلی معلومات کیلئے تفصیلات پر کلک کریں، یا ھمارا ڈاؤن لوڈ آپشن استعمال کریں.